power-1.png

کوئلے اور ایل این جی سے بجلی کی پیداوار میں زبردست اضافہ ،پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

لاہور( این این ائی )کوئلے اور ایل این جی سے بجلی کی پیداوار میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، نوماہ کے دوران بجلی کی مجموعی پیداوار ساڑھے 11 فیصد بڑھ گئی۔پاکستان نے فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار پرانحصار کم کر دیا ہے اوررواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران فرنس آئل سے […]

petrol-1.png

پٹرول کے صارفین کو ہر ایک لیٹر پر 2 روپے کی بچت ،بڑی آئل کمپنی نے پاکستانی شہریوں کو بھی اپنی کامیابی کے جشن میں شریک کرلیا، زبردست اعلان

کراچی (این این آئی)بائکو ، پاکستان کی واحد عمودی طور پر مربوط آئل کمپنی نے پاکستان کا سب سے وسیع کیٹیلاٹک ریفارمر شروع کیا ہے جس کی بدولت کمپنی روزانہ 24 ہزار بیریل خام تیل صاف کرسکے گی، اور بائکو RON 92 پریمیم گیسولین کی پیداوار میں پانچ گنا اضافہ ہوگا۔ اس شاندار کامیابی کا […]

chun.png

’’چن فیملی نے چن چڑھا دیا‘‘ ندیم افضل چن اور وسیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت پر آمادگی کے فوراً بعد ہی ایسا کام کر دیا کہ عمران خان نے سوچا تک نہ ہوگا

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) چن فیملی نے سرگودھا اور منڈی بہاؤالدین کی قومی و صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں کے ٹکٹ کا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں مطالبہ کر دیا ہے لیکن ٹکٹ کے معاملے پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]

siyah.png

اپریل میں بارشوں کے بعد برف باری، مری، گلیات، ایوبیہ، نتھیا گلی اور ایبٹ آباد میں 30 سال بعد ایسا کام ہو گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، سیاح ششدر

مری (نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات پر 30 سال بعد اپریل کے مہینے میں برف باری شروع ہو گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات گلیات، ایوبیہ، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی کے پہاڑوں پر تیس سال بعد اپریل کے مہینے میں برف باری کا آغاز […]

musharaf-1.png

سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، آپ مستقبل کے وزیراعظم ہیں اور میں آپ کے ماتحت اس عہدے پر کام کرنے کو تیار ہوں، پرویز مشرف نے عمران خان کو ایسی پیشکش کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اتحاد بنانے کی دعوت، آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل امجد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ممکنہ طور پر عمران خان اگلے وزیراعظم ہوں گے اور سابق صدر پرویز مشرف ان کے ماتحت […]

doctor.png

نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام تجویز کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم کے لیے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام سامنے آ گیا، واضح رہے کہ ان کا نام جماعت اسلامی نے تجویز کیا ہے، نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کردہ نام جماعت اسلامی اپوزیشن کو بھیجے گی، اس کے علاوہ سابق چیف جسٹس تصدیق جیلانی اور سابق گورنر سٹیٹ […]

hushab.png

خوشاب میں ن لیگ کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب دھوکہ نکلی، شادی ختم ہوتے ہی تحفہ کے طور پر ملنے والے سونے کے سیٹ اور جہیز کا سامان واپس لے لیا گیا، جب انتظامیہ سے وجہ پوچھی گئی تو جانتے ہیں کیا جواب ملا

خوشاب (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی طرف سے خوشاب میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کی گئی، ان اجتماعی شادیوں کے تمام تر انتظامات ن لیگ خوشاب کی صدر مہناز عطا نے کیے، اجتماعی شادیوں کی اس تقریب میں سینیٹر صابر شاہ کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی تھی۔ اس تقریب میں ہر […]

justice-1.png

چیف جسٹس صاحب آپ کی ساری باتیں درست لیکن۔۔۔! دورہ خیبر پختونخوا پر عمران خان نے چیف جسٹس سے ایسے 2 سوال پوچھ لیے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرسنگ ڈیسک) آج سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں سماعت کے دوران آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے چیف جسٹس کو غیر متعلقہ افراد کوسکیورٹی فراہم کرنے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں بتایاگیا کہ 1769 افراد سے سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس موقع […]

car-1.png

پاکستان میں سوزوکی مہران کے دن گئے، بین الاقوامی کار ساز کمپنی کی دو ایسی سستی اور شاندار گاڑیاں سامنے آ گئیں کہ ہر کوئی اب وہ ہی خریدے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوزوکی مہران کے دن اب گئے ، بین الاقوامی کار ساز کمپنی نے انتہائی شاندار اور سستی گاڑیاں متعارف کرا دی ہیں، واضح رہے کہ آٹوپالیسی 2016-21ء کے تحت کئی مقامی اور بین الاقوامی آٹومیکر برانڈز پاکستانی مارکیٹ میں آ چکے ہیں۔ ان میں سے ایک یونائیٹڈ آٹوز جو موٹر سائیکل […]

party.png

پیپلز پارٹی کو ضیاء الحق نہ توڑ سکے، زرداری نے منتشر کر دیا، مسلم لیگ ن کا مشرف کچھ نہ بگاڑ سکے مگر مریم نواز لے ڈوبی، اب پاکستان میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار ایاز امیر نے اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ پہلی بار اُداس دِلوں میں یہ احساس اُجاگر ہو رہا ہے کہ بہکی ہوئی قوم آخرکار درست سمت پہ چل نکلی ہے۔ یہ اَمر کسی منصوبہ سازی کے تحت نہیں ہوا۔ بس حالات بنتے گئے اور ہم یہاں تک […]