imran-6.jpg

سارے میڈیا کے پاس فوٹیجز ہیں، میرے ساتھ کونسے گارڈز ہیں؟ سندھ کی پولیس زرداری اور فریال تالپور کیلیے استعمال ہورہی ہے،سندھ کے لوگ آصف زرداری اور فریال تالپور سے تنگ ہیں، اگر پولیس نہ ہوتو یہ سندھ میں ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتے۔اب میں سندھ آگیا ہوں روک سکو تو روک لو۔۔ عمران خان کی سیہون شریف میں میڈیا ٹاک