bollywood.png

بالی ووڈ میں عوام کی جانب سے شدید احتجا ج و غصہ کا سامنا کرنے والی 10فلمیں

ممبئی(آن لائن) ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘بیشمار تنازعات ،تنقید اور دھمکیوں کے بعد بالآخر 25 جنوری کو ریلیز کی جارہی ہے، بلاشبہ فلم’’پدماوت‘‘بالی ووڈ کی اب تک کی سب سے متنازعہ فلم رہی ہے جسے پابندیوں اور قتل کی دھمکیوں کا بھی سامنا رہا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پدماوت کے علاوہ بالی […]

cinema.png

پابندی ختم ہونے کے بعدکونسی پاکستانی فلم سعودی سینما گھروں میں چلائی جائیگی،جانئے

ریاض(آن لائن)لالی وڈ فلم پرچی سعودی عرب سمیت دنیا بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان نے حال ہی میں سینما گھروں پر 35 سال سے عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے تحت اب لالی وڈ فلم ”پرچی” سعودی عرب کے سینما […]

rahat.png

راحت فتح علی خان ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،معاملہ تھانے جا پہنچا

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی تھانے میں بند کر دیا بتایاگیاہے کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے کارروائی کے دوران گزشتہ روز معروف گلوکار راحت فتحعلی کی گاڑی کو روکا گیا گاڑی کو راحت فتح علی خان کا ڈرائیور چلا […]

anushka-and-virat.png

انوشکا دلہن بن کر کوہلی کی زندگی میں کیا آئی کہ بھارتی کپتان پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اٹلی میں بالی ووڈ سٹار انوشکا کو دلہن بنانے کے بعد اس وقت اٹلی کے شہر روم میں ہنی مون ٹرپ پر موجود ہیں۔ نوبیاہتا جوڑا اپنی زندگی کے اس خوشگوار دور سے خوب لطف اندوز ہو رہا ہے اور یہ خوشی اس وقت اور […]

2-55.jpeg

انوشکا شرما اور کوہلی کی شادی کے چند گھنٹے بعد ہی یہ کیا ہوگیا،بھارتی میڈیا سب کچھ سامنے لے آیا

ممبئی (آن لائن)ماہر نجوم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی کو ابتدائی دنوں میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی، ان لوو برڈز کو شادی کی ابتدا میں ہوگا کچھ اختلافات اور مشکلات کا سامنا۔ جی […]

Eid-Namaz.jpg

رشی کپور ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم مگر اس بار مسلمانوں کو ایسا پیغام دیدیا کہ سب کے دل جیت لئے

اسلام آباد (آن لائن)گزشتہ روز حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا دن مذہبی جوش وجذبے سے منا یا گیا مگر پاکستانی اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے جب رشی کپور نے اس بابرکت گھڑی سے متعلق مبارکباد کاپیغام جاری کیا اور جامعہ مسجد نئی دہلی میں کھڑے ہو کر اپنی تصویر شیئر کی۔ […]

2-274.jpeg

میرا کا عمران خان کو شادی کا مشورہ ۔۔۔۔مگر اداکارہ کے دل کی بات کیا ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) نجانے کئی خواتین و حضرات عمران خان کی شادی کے لیے کیوں پریشان ہیں۔ اس سے پہلے شیخ رشید کی شادی کے لیے بھی بہت لوگ بے قرار تھے۔ عمران خان نے دو شادیاں تو کیں۔ دونوں ناکام ہوئیں۔ اب تیسری کے کامیاب ہونے کی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ عمران […]

movie.png

بھارتی فلم ’’پدماوتی‘‘کا ہنگامہ عروج پر، راجپوتوں نےہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے سرکاٹ کر لانیوالے کو 5کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا

ممبئی(این این آئی) راجپوت کے ایک رہنما نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے 5 کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔فلم ’پدماوتی‘ شوٹنگ کے آغازسے ہی مختلف تنازعات کا شکار رہی جس میں سب سے بڑا مسئلہ راجپوت برادری […]

2-115.jpg-115.jpg

گل پانڑہ کو ایک کروڑ سے زائد کا ٹیکس نوٹس جاری

اسلام آباد: پشاور ٹیکس انتظامیہ نے پشتو کی شہرت یافتہ گلوکارہ گل پانڑہ کو 1کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھجواا دیا ہے ٹیکس جمع نہ کرنے کی صورت میں گھر اور گاڑی تحویل میں لیے جانے کے بھی امکانات موجود ہیں.محکمہ ٹیکس کی جانب سے معلوم ہواکہ ان کی کروڑوں کی آمدن ہے، […]

2-52.jpg-52.jpg

تبدیلی چھا گئی،نامور اداکار پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

روزنامہ دنیا کے مطابق کامیڈین رازی بھٹہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ راضی بھٹہ کا کہنا تھا کہ ملک کے دیگر حلقوں کی طرح شوبز حلقوں میں بھی عمران خان کو گراں قدر نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے جسکی وجہ سے شوبز کی دنیا کے لوگ بھی ملک میں تبدیلی […]