dollar-1.png

ڈالر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،جرمنی نے بڑی تعداد میں ریزرو کو ڈالر سے یوآن میں تبدیل کردیا،اہم ترین فیصلوں کا اعلان

بیجنگ(این این آئی) جرمنی نے اپنے کرنسی ریزرو میں چینی یوان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمنی کے سنٹرل بونڈس بینک نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ کرنسی کے ملکی ذخیرہ میں چین کی کرنسی یوآن (رینبی)کو اس کا بڑھتا ہوا استعمال دیکھتے ہوئے شامل کیا جا رہا ہے۔بینک نے کہا کہ ان […]

2-297.jpeg

سو زوکی کمپنی نے اپنے صا رفین کو اب تک کی بڑی خو شخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جا رہی ہے جس کی بکنگ شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہو گا۔مختلف رپورٹس کے مطابق یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہلکی ہوگی، جبکہ اس میں […]

pak-and-saudia.png

پاکستان، سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے جامع پیکج تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان نے سعودی وژن 2030 کے حوالے سے ایک جامع پیکج تیار کرلیا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ پیکج کاروباری ویزے کے طریقہ کار کو آسان کرنے، غیر تعارفی رکاوٹوں کو […]

gold-prize.png

سونے کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،نیا ریکارڈ قائم،سونے کی طلب میں اچانک اضافہ اور قیمتیں بڑھنا کیوں شروع ہوگئی؟ ماہرین نے وجہ بتادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی تولہ قیمت کم وبیش 4 سال کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں۔1سال کے اندر سونے کی قیمتوں میں 14 فیصد تک کا اضافہ ہوا، تولہ نرخ 7ہزار100 روپے اور 10 گرام 6ہزار86 تک بڑھے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کے اضافے […]

2-193.jpeg

کریم سروسز نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

کراچی(آن لائن)آن لائن کیب سروس کریم کے کرایوں میں اضافہ۔ یہ اعلان کریم کے پبلک افئیرز کے ہیڈ نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے کیا۔ کریم کے پبلک افئیرز کے ہیڈ سبطین نقوی کا کہنا تھا کی کرایوں میں اضافہ پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کیپٹنز کو ہونے والی مشکلات کو مد نظر […]

currency.png

50ارب کی مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ تیار

نیویارک ( آن لائن ) انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن ’ٹیلی گرام‘ نے ابھی اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔یہ خبریں تو گزشتہ برس دسمبر میں ہی سامنے آئی تھیں کہ ’ٹیلی گرام‘ بھی ’بٹ کوائن‘ کی طرح اپنی ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا پروگرام بنا رہا ہے، تاہم اب اس […]

2-174.jpeg

پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے رپورٹ جاری کردی

کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی کرنسی اور اس کے قدر پر رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی پڑنے والے طویل مدتی اثرات بہتر ہونگے ۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہاہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی معیشت پر دو رس بہتر نتائج مرتب […]

modi-1.png

بھارت سے ٹماٹر، کیلا ، پیاز اور آلو کی درآمد پر پابندی لگانے کی وجہ سے پاکستان کو اربوں کا فائدہ،حیرت انگیزانکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال بھارت سے ٹماٹر، کیلا ، پیاز اور آلو کی درآمد پر پابندی کی وجہ سے معیشت کو 20سے 25ارب روپے کا فائدہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہر سال 9ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات درآمد کرتا ہے جن کے ساتھ بہت سے ناپسندیدہ کیڑے و حشریات بھی ہماری سرحدی […]

pak-2.png

امریکہ کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کی تیاریاں،بڑی پیشکش کردی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی کمپنی ورلڈ ٹیکنالوجی اینڈ ٹریڈ اینک کے ایک وفد نے کمپنی کے چیئرمین ڈاکٹر رابرٹ وائینی کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان میں جوائنٹ وینچرز و سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر رابرٹ وائینی نے کہا […]

2-156.jpeg

110،111ناہی 112 ایک ہی دن میں ایک ڈالر کتنے روپے کا ہوگیا جان کرآپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی لمبی چھلانگ،ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 50 پیسے اضافے سے 113 روپے کی سطح کو چھو گیا۔امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان اور سٹیٹ بینک کا ڈالر سے متعلق نئے قوانین کا متعارف کرانا روپے کی قدر گھٹنے اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔نجی ٹی […]