1-47.jpg

ڈالر کی بڑھتی قیمت کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت آج 128 روپے 75پیسے تک پہنچ گئی جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمت […]

nawaz-1.png

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر ، اپیل میں کیا کچھ لکھا ہے ؟متن سامنے آگیا،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔ ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور اپیل پر فیصلہ آنے تک سزا […]

1-7.jpg

گرمی اور حبس سے پریشان پاکستانی تیار ہو جائیں تین چار روز بعد نہیں بلکہ بارشیں اب کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری کیساتھ خطرناک انتباہ بھی جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ) خیبرپختونخواہ، پنجاب ، بلوچستان اور کراچی میں ہفتہ بھر وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی، مون سون سسٹم کشمیر،بالائی پنجاب،،سنٹرل پنجاب،، ہزارہ، مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا اورخیبر پختونخوا سمیت بلوچستان میں بھی بارشیں برسائے گا، محکمہ موسمیات نے نشیبی علاقوں اور شہروں میں سیلابوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

1-2.jpg

پشاور خودکش حملے کے بعدایک اور اندوہناک واقعہ خواجہ سعد رفیق کی کارنر میٹنگ میں اندھا دھند فائرنگ کئی لوگ نشانہ بن گئے، لاہور سے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی کارنر میٹنگ میں اندھا دھند فائرنگ سے 9سالہ بچہ ہلاک جبکہ ایک 12سالہ بچہ زخمی ہو گیا، تین افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں مسلم لیگ (ن) کی کارنر میٹنگ کے دوران ہوائی فائرنگ سے 9 سالہ بچہ ہلاک […]

1-21.jpg

مانچسٹر سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور : مانچسٹر سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 710 مانچسٹر سے لاہور آ رہی تھی کہ دوران لینڈنگ جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا۔پرندہ طیارے کے انجن نمبر ایک سے ٹکرایا۔ پرندہ ٹکرانے سے جہاز کا […]

news-1.png

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارحکومت نے سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے ہی عید کردی،تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دیدی گئی،رقم کب ملے گی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے مطابق اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعظم شاہد […]

2-247.jpg

پاکستان کے اہم شہر میں پہلے ہی روزے نماز ظہر کے بعد خودکش دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہرہ میں اب سے کچھ دیر پہلے کچہری چوک کے قریب ایک خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار شہیداور8 افراد زخمی ہو گئے ہیں،جن کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔جیونیوز کے مطابق دھماکا کچہری چوک کے قریب سرکاری گاڑی کےقریب ہواجب خودکش […]

2-241.jpg

رمضان آتے ہی محکمہ موسمیات کی شاندار پیش گوئی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن، خیبر پختونخوا، فاٹا،، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر وسطی جنوبی علاقوں میں موسم […]

breaking-news.png

نوجوان کو ہلاک کرنے والا امریکی سفارتکار کرنل جوزف بالاخر پاکستان سے بچ کر نکلنے میں کامیاب ہوگیا،کس نے اجازت دی؟نجی ٹی وی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی کرنل جوزف امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق کرنل جوزف نور خان ایئربیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے […]

2-176.jpg

جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار دیر میں بعض مقامات پر ژالہ باری، کھڑی فصلیں تباہ،بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

)جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ لاہور اور ارد گرد کے علاقوں پر چھائی کالی گھٹائیں بوندا باندی کی شکل میں برستی رہیں، گرمی کے ستائے عوام کی جان میں جان آگئی، دیر میں بعض مقامات پر ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان […]