2-338.jpg

ہاتھ ملانے سے منع کیوں کیا؟فرانس کا مسلم خاتون کو شہریت دینے سے صاف انکار

پیرس(این این آئی)فرانس میں ایک مسلم خاتون کو ہاتھ نہ ملانے پر ملک کی شہریت دینے سے انکار کردیا گیا، الجزائر سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان خاتون نے فرانسیسی شہریت ملنے کی تقریب کے دوران عہدیدار سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا تھا۔فرانس کی حکومت نے خاتون کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ کیا […]

kalbhushan.png

جاسوس کلبھوشن یادیو کاکیس عالمی عدالت انصاف میں لے جاکر بھارت بُری طرح پھنس گیا،کلبھوشن یادیوکے گھناؤنے مشن کی تمام تفصیلات منظر عام پرآگئیں،دنیابھرمیں شرمندگی کاسامنا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس میں جواب الجواب 17 جولائی یا اس سے پہلے جمع کرائے جانے کا امکان ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق 13 دسمبر 2017 کو کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت کی شکایت پر پاکستان کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں جوابی یاد داشت جمع […]

2-320.jpg

پاکستانی کسی سے کم نہیں !دبئی کے ولی عہد نے سیالکوٹ کے اس نوجوان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ آ پ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یو اے ای میں پچھلے 8 سال سے کشتی چلانے والے ایک پاکستانی نوجوان کے ساتھ گزشتہ روز ایک ایسا خاص مسافر آن بیٹھا جسے دیکھ کر نوجوان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ یہی نہیں بلکہ اس پاکستانی نوجوان کے لئے شاندار تعریفی کلمات کہتے ہوئے. اسے پل بھر میں […]

2-319.jpg

برطانوی اخبار نے بھارت کو جمہوریہ خوف قرار دیدیا، نریندر مودی کیلئے بڑی سزا تجویز

لندن(این این آئی)معروف برطانوی اخبارنے بھا رت کوجمہوریہ خوف قراردیتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ کو بھارتی وزیراعظم مودی پر دباو برقرار رکھنا چاہیے،برطانوی اخبارنے اپنے کالم میںلکھا کہ برطانیہ کو بھارتی وزیراعظم مودی پر دباو برقرار رکھنا چاہیے، ہندو قوم پرستی کے نام پر کٹھوا اور اترپردیش میں کمسنوں سے زیادتی پر بھارتی وزیر اعظم […]

azadi.png

مودی سرکار کو شدید دھچکا، بھارتی فوجی تحریک آزاد ی کشمیر میں شامل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رواں ماہ کے اوائل میں لاپتہ ہونے والے ایک فوجی اہلکار ادریس میر نے بھارت مخالف تنظیم حزب المجاہدین میں شمولیت کر لی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس عہدیدار کا کہنا تھا کہ ادریس میر بھارتی فوج کی جموں وکشمیر لائٹ […]

kohli-1.png

”مجھے ایسے معاشرے کا حصہ ہونے پر افسوس ہے “ویرات کوہلی نے بھارتی معاشرے کے شرمناک چہرے سے نقاب الٹ دیا، ننھی آصفہ کے واقعہ پر ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار کو مرچیں لگ جائیں گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے ایسے معاشرے کا حصہ ہونے پر افسوس ہوتا ہے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مقبوضہ کشمیر کے مندر میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل کر دی جانیوالی ننھی آصفہ کے اندوہناک واقعہ پر بھارتی معاشرے کے چہرے سے نقاب الٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے […]

asfa-1.png

آصفہ کے قاتلوں کی گرفتاری ،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوبرطانیہ آمد پر شدید شرمندگی کا سامناکرنا پڑ گیا،سکھ برادری اور کشمیری کمیونٹی ایک ہوگئے

لندن (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی برطانیہ آمد پر لندن میں مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کے مظالم اور ننھی آصفہ کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے برطانیہ پہنچنے پر لندن کی ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ […]

sarmaya.png

متحدہ عرب امارات کے شیخ شعید بن خلیفہ النہیان کی کمپنی نے پاکستان میں تین بلین امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، حیر ت انگیز تفصیلات منظر عام پر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک یوے ای پراپرٹی شو 2018 کے ایک بڑے پارٹنراور متحدہ عرب امارات کے شیخ شعید بن خلیفہ النہیان کی ایک رائل گروپ کمپنی، بی ایم ایس انٹرنیشنل کمرشل انویسٹمنٹ (ایل ایل سی) نے پاکستان میں تین بلین امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سبحانیز گروپ کی […]

trump-3.png

پاکستان پر نئی پابندیاں،ہم نے یہ کام پاکستان کے اس اقدام کے جواب میں کیا ہے ، امریکہ نے وضاحت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نے کہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کی بلا اجازت نقل و حرکت پر عائد پابندی کے جواب میں لگائی ہے۔وائس آف امریکہ کی ازبک سروس کو ایک انٹرویو میں امریکی نائب […]

child.png

خوف اور دہشت کے سائے بھی تخلیقی صلاحیتیں دبا نہیں سکے،9 سالہ کشمیری بچے نے ایسا کارنامہ سرانجام دیدیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

سرینگر(سی پی پی )خوف اور دہشت کے سائے بھی تخلیقی صلاحیتیں دبا نہیں سکتے، اس بات کا ثبوت مقبوضہ کشمیر کے ایک 9 سالہ بچے نے الفاظ کی تعداد گننے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا پین ایجاد کرکے دیا ہے۔ایک بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کی […]