August 18, 2018

پاکستان میں عیدالاضحی کس تاریخ اور دن کو آرہی ہے ؟ سعودی عرب میں بھی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں عیدالاضحی کس تاریخ اور دن کو آرہی ہے ؟ سعودی عرب میں بھی اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں عیدالاضحی سے متعلق امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ مبارک دن 21اگست بروز منگل ہو گا۔ دوسری جانب سعودی عرب میں امسال عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اس بار سعودی عرب میں 11 دن کی چھٹیاں ہونگی ۔ تمام سرکاری ادارے 5ذو الحجہ بروزجمعرات کے دن سے بند ہونگے اور 15ذی الحجہ 1439ھ اتوار تک بند رہیں گےجبکہ 16ذی الحجہ پیر کو کھلیں گے۔ گزشتہ برس سعودی عرب میں عید الاضحی کی چھٹیاں 16دن ہوئی

Related posts