August 18, 2018

ڈالر کی بڑھتی قیمت کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

ڈالر کی بڑھتی قیمت کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت آج 128 روپے 75پیسے تک پہنچ گئی جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3 سے 4 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ یکم جولائی کو ہی پٹرول ،ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر اضافہ کیا گیا تھا جس پر چیف جسٹس کی جانب سے بھی نوٹس لیا گیاتھا جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں کمی کرد گئی تھی۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Related posts