August 18, 2018

جیل میں قید نواز شریف اور مریم نوازسوچ بھی نہیں سکتے ایسا کام ہو گیا اڈیالہ جیل کے باہر اچانک ن لیگی خواتین بڑی تعداد میں پہنچ گئیں پھر کیا ہوا۔۔اڈیالہ جیل کے باہر سے ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل کے باہر حیران کن صورتحال،مریم اورنگزیب اور سردار نسیم کی قیادت میں نواز شریف کےجیل کے تیسرے روز ن لیگی خواتین کی بڑی تعداد پھولوں کے گلدستے لیکر جیل کے باہر پہنچ گئی۔شدید نعرے بازی، مریم اورنگزیب کی مخالفین پر سکت تنقید۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو آج اڈیالہ جیل میں تیسرا روز ہونے کو ہے اور اس دوران اڈیالہ جیل کے باہر مسلم لیگ ن کی خواتین کی بڑی تعدادبڑا سرپرائز دیتے ہوئے ہاتھوں میں گلدستے تھامے مریم اورنگزیب اور سردار نسیم کی

قیادت میں پہنچ گئی اور اس دوران خواتین ورکرز کی جانب سے شدید نعرے بازی بھی دیکھنے میں آئی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ملک بھر میں پھیل چکا ہے اور 25جولائی کو عوام شیر پر مہر لگا کر اس بات کو ثابت کرینگے۔ انہوں نے اپنی سیاسی حریت جماعت تحریک انصاف پر بھی شدید تنقید کی۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Related posts