August 18, 2018

دیامر اور مہمند ڈیم کی تعمیر ! ایک اور بڑا اعلان کر دیا گیا کتنی رقم جمع کروائی جائے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دیامر اور مہمند ڈیم کی تعمیر ! ایک اور بڑا اعلان کر دیا گیا کتنی رقم جمع کروائی جائے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (آئی این پی ) پاکستان فرنیچر کونسل نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے دس لاکھ روپے فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان ،سیکرٹری پی ایف سی (آج) پیر کو سی ای او میاں محمدکاشف اشفاق کی طرف سے بینک میں ایک ملین روپے کا چیک جمع کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی)کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق نے ڈیموں کی تعمیر کے لیےفنڈز جمع کرنے کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے اقدام کو ایک عظیم فیصلہ قرار دیتے ہوئے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے پی

ایف سی کی طرف سے دس لاکھ روپے جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری پی ایف سی عاقل سردار (پیرکو) بورڈ آف ڈائریکٹرز اور سی ای او میاں محمدکاشف اشفاق کی طرف سے بینک میں ایک ملین روپے کا چیک جمع کرائیں گے

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Related posts