بی بی سی کا نواز شریف کے ساتھ لندن سے پاکستان کا سفر برطانوی نشریاتی ادارہ کیا رپورٹ کرتا رہا؟

nawaz.png

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) بر طا نو ی نشر یا تی ادارے ( بی بی سی ) کی جا نب سے سا بق وزیر اعظم نواز شر یف اور ان کی صا حبزادی مر یم نواز کی وطن واپسی کی حوا لے سے خصو صی کو ریج دی، جمعہ کو بی بی سی کی جا نب نواز شر یف اور مر یم نواز کی وطن واپسی کے حوا لے سے لمحہ بہ لمحہ تا زہ تر ین اپ د یٹس دینے کا سلسلہ جا رہ رہا ،بی بی سی ملک بھر میں اور خا ص طو ر پر

پنجاب میں نواز شر یف کا استقبال کر نے کیلئے جا نےوا لو ں کی گر فتاریو ں کے حوا لے سے بھی خبر یں دیں اور مسلم لیگ (ن) کے کا ر کنو ں کے جوش و جذ با ت کو بیان کیا گیا، نشر یا تی ادارے کی جا نب سے مسلم لیگی خوا تین کی احتجا ج کر تے وقت کی خصو صی تصاویر بھی شیئر کی گئیں جو نواز شر یف کے استقبال کے لیئے پر عزم د کھا ئی دے رہی تھیں، بی بی سی نے مر یم نواز کے ٹو ئٹس بھی شیئر کیئے جس میں وہ استقبال کے لیئے بڑ ی تعداد میں لا ہو ر ایئر پو رٹ کی جا نب روا ں دواں قا فلو ں کی تصا ویر شیئر کر رہی تھیں جبکہ کا ر کنو ں کی حو صلہ افزا ئی کا سلسلہ بھی جا ری رکھا گیا ، بی بی سی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میا ں شہباز شر یف کی لو ہا ری گیٹ سے لا ہو ر ایئر پو رٹ کی جا نب پیش قد می کو بھی خصو صی کو ریج دی اور شہبا ز شر یف کے میڈ یا انٹر ویوز اور کار کنو ں کیلئے اپیلز کو نشر کیا گیا جس میں وہ کا رکنو ں کو ہر صو رت حا ل میں لا ہو ر ایئر پو رٹ کی جا نب جا نے کی تلقین کر تے رہے اور انتظا میہ کو خبردار کر تے رہے کہ مسلم لیگی قا فلو ں کے راستو ں کو نہ رو کا جا ئے بصورت دیگر وہ کا رکنو ں کے جذ با ت کنٹر ول نہیں کر سکیں گے ۔بی بی سی کی جا نب سے پا کستان کے نا مور صحا فی کا مران خان کو ٹو ئٹ بھی شا ئع کیا گیا جس میں وہ مسلم لیگ (ن) کے کا رکنو ں کی گر فتار یو ں اور قا فلو ں کو در پیش ر کا وٹو ں کے اب رے میں اپنے خیا لات کاا ظہار کر رہے تھے ، مز ید بر آ ں پا کستان پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول زرداری کا ٹو ئٹ بھی شیئر کیا گیا جس میں انہو ں نے کہا کہ پر امن احتجاج کر نے والے مسلم لیگی کا رکنو ں کی گر فتا ریا ں سمجھ سے با لا تر ہیں۔

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *