نیب نے نواز اورمریم کو جیل پہنچانے کیلئے 2 ہیلی کاپٹر کا انتظام کرلیا

1-20.jpg

اسلام آباد : نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی کل جمعہ کو وطن واپسی پر گرفتاری کے لیے دو ہیلی کاپٹرز کا انتظام کر لیا۔
ایک ہیلی کاپٹر انہیں لاہور اور دوسرا اسلام آباد ایئر پورٹ پر تیار رہے گا، ذرائع کے مطابق دونوں کو ائیر پورٹ سے ہی گرفتار کیا جا ئیگا۔۔نواز شریف بحیثیت وزیر اعظم جو ہیلی کاپٹر استعمال کرتے رہے ہیں، اسی میں انہیں جیل لے جایا جائیگا۔ذرائع کے مطابق نیب نے ہیلی کاپٹرز کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست کی تھی، وزارت داخلہ کے پاس ہیلی کاپٹر نہ ہونے کی وجہ سے کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کے لیے مختص ہیلی کاپٹر دے دئیے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *