عمران خان کو واقعی کوئی شرم کوئی حیاء نہیں ،خالی باتیں کرتا ہے، خواجہ آصف نے توپوں کا رخ عمران خان کی جانب موڑ دیا

imran-2.png

سیالکوٹ(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو واقعی کوئی شرم کوئی حیاء نہیں ہے ،خود ایک میگاواٹ بجلی پیدا نہیں کی اور خالی باتیں کرتا ہے ۔جمعرات کو عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ اس کو واقعی کوئی شرم کوئی حیاء نہیں ہے ،خود ایک میگاواٹ بجلی پیدا نہیں کی اورخالی باتیں کرتا ہے ۔

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *