August 18, 2018

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارحکومت نے سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے ہی عید کردی،تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دیدی گئی،رقم کب ملے گی؟ تفصیلات جاری

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارحکومت نے سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے ہی عید کردی،تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دیدی گئی،رقم کب ملے گی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے مطابق اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے ملازمین کو اعزازیہ دینے کیمنظوری دی اور وفاقی ملازمین کو یہ اعزازیہ 30 مئی سے قبل جاری کیا جائے گا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم کی جانب سے اتنی بڑی تعداد
میں وفاقی ملازمین کو اعزازیہ جاری کیا جائے گا۔ عام طور پر ہر سال بجٹ سازی سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جاتا ہے لیکن اس بار ان ملازمین کو الگ سے 4 ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے گا

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Related posts