پاکستان کے اہم شہر میں پہلے ہی روزے نماز ظہر کے بعد خودکش دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہرہ میں اب سے کچھ دیر پہلے کچہری چوک کے قریب ایک خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار شہیداور8 افراد زخمی ہو گئے ہیں،جن کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔جیونیوز کے مطابق دھماکا کچہری چوک کے قریب سرکاری گاڑی کےقریب ہواجب

خودکش حملہ آورنے موٹر سائیکل ایف سیکی گاڑی سے ٹکرادی جس سے 3 ایف سی اہلکار شہید اور8 زخمی ہو گئے اور گاڑی تباہ ہو گئی،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورسکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *