سعودی عرب میں رمضان کس تاریخ کو شروع ہو گا ؟

2-273.jpg

ریاض: سعودی ماہر فلکیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان 17 مئی سے شروع ہو گا۔ سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے مقامی میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سال شعبان 30 دن کا ہو سکتا ہے اور چاند کا مطلع بتا رہا ہے کہ شعبان کا مہینہ منگل سے شروع ہو گا ۔ اس حساب سے اگر شعبان 30 دن کا ہوا تو رمضان 17 مئی 2018 سے شروع ہو گا۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *