دوسروں کی وکٹیں اڑاتے اڑاتے کپتان کی اپنی ایک یا دو نہیں بلکہ اکٹھی 12وکٹیں اڑ گئیں،کتنے اراکین اسمبلی پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں، کپتان کے ہوش ہی اڑ گئے

2-256.jpg

پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد اراکین کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، 4ارکان خیبرپختونخواہ اسمبلی پیپلزپارٹی کو پیارے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان میں سے 4اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ تحریک انصاف کے 4 ارکان صوبائی اسمبلی جن کا تعلق پشاور ڈویژن اور جنوبی پنجاب سے ہےآج پیپلز پارٹی کے

رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ جس کے دوران وہ پیپلز پارٹی سے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔ پیپلز پارٹی کے باوثوق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ معاملات طے کئے گئے ہیں تاہم آج حتمی مذاکرات ہونگے۔جبکہ پی ٹی آئی مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت علی جتوئی آج میرپورخاص پہنچے گے.سابق ایم این اے سید قربان علی شاہ کی اہلیہ کی وفات پر قربان علی شاہ سے تعزیت کرینگے اور پھر پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دینگے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *