لاہور شہر میں مظاہرے شروع

2-208.jpg

:لاہور شہر میں مظاہرے شروع ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے میٹروبس سروس بندکردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور بھر میں مذہبی جماعت کے کارکنان نے دھرنے دینے شروع کر دئیے ہیں۔اب تک کی معلومات کے مطابق مذہبی جماعت کے کارکنوں نے بابو صابو،چونگی امرسدھو، دروغہ والا چوک پر دھرنا دے رکھا ہے۔ذہبی جماعت کے کارکنوں نے فیض پور انٹر چینج پر بھی دھرنا دے دیا ہے۔مظاہروں کے باعث ضلعی انتظامیہ نے میٹروبس سروس بندکردی۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *