رو مت، سیدھی طرح جواب دو۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام

2-185.jpg

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ رو مت سیدھی طرح جواب دو۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے نیب پراسیکیوٹر کےبیانات کی تصاویر پوسٹ کیں اور کہا کہ ہم بالکل پوچھیں گے ، اور کیوں نہ پوچھیں؟ ہم نے کہا تھا کہ ہم سے ہماری پیدائش سے پہلے کے سوال مت پوچھو۔ رو مت اور سیدھی طرح جواب دو۔


یاد رہے کہ نیب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس زیر سماعت ہے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *