پیپلز پارٹی کی حکومت میں ذولفقار بھٹو کے گڑھ میں حکومتی نا اہلی ، انتہائی دلخراش واقعہ منظرپر عام آ گیا

2-151.jpg

کراچی: پیپلز پارٹی کی حکومت میں ذولفقار بھٹو کے گڑھ میں حکومتی نا اہلی ، انتہائی دلخراش واوقعہ منظرپر عام آ گیا۔لالو روانک میں جھونپڑیوں میں لگنے والی آگ بجھائی نہ جا سکی، ماں اپنے کمسن کی جلی لاش تھامے دہائی دیتی رہی۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی حکومت میں ذولفقار بھٹو کے گڑھ میں حکومتی نا اہلی،عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

ایسے میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ منظرپر عام آ گیا۔ذولفقار بھٹو کے علاقے لالو راونک میں غریبوں کی جھونپڑوں میں آگ لگی۔ فائر برگیڈ والوں سے رابطہ کیا تو فائربرگیڈ والوں نے بتایا کہ تیل نہیں اس لئے آگ نہیں بجھا سکتے۔ جھونپڑیوں میں مجود ایک ماں نے اپنے کمسن بچے کو بچانے کی بہت کوشش کی مگر بچا نہ سکی۔ماں اپنے کمسن کی جلی لاش سینے سے لگائے حکمرانوں کو بدعائیں دیتی رہی۔تصاویر وائرل ہو گئیں۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *