عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، آٹا سستا کر دیا گیا

2-112.jpg

لاہور : عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، آٹا سستا کر دیا گیا۔ فلور ملز ایسویسی ایشن نے آٹے کے فی تھیلے قیمت میں 20 روپے اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 20 روپے سستا ہو گیا۔770 روپے میں ملنے والا آٹے کا 20 کلو کا تھیلا اب صرف 750 روپے میں خریدا جا سکے گا۔عوامی جذبات اور امنگوں کو مدنظر رکھتے ہوئےفلور ملز

ایسویسی ایشن نے آٹے کے فی تھیلے قیمت میں 20 روپے اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا۔یاد رہے کہ دو روز قبل فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کے تھیلے کی قیمت مئں 20 روپے کا اضافی کہا تھا جس کے بعد آٹے کے تھیلے کی قیمت 750 روپے سے بڑھ کر 770 روپے ہو گئی تھی۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *