کالے دھن کو سفید کرنے کی حکومتی سکیم پر عمران خان کا دبنگ رد عمل سامنے آگیا

2-72.jpg

اسلام آباد : عمران خان نے ایمنیسٹی سکیم کو نا منظور کر دیا۔کالے دھن کو سفید کرنے کی حکومتی سکیم پر عمران خان کا دبنگ رد عمل سامنے آگیا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ایمنیسٹی سکیم چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے ہے، ہماری حکومت آئی تو اس کو ختم کر دیں گے۔تفصیلات کی جانب سے عمران خان نے ایمنیسٹی سکیم کو نا منظور کر دیا۔

کالے دھن کو سفید کرنے کی حکومتی سکیم پر عمران خان کا دبنگ رد عمل سامنے آگیا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ایمنیسٹی سکیم چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پیغام دے رہے ہیں کہ ایماندار لوگ بے وقوف ہیں۔انکا کہنا تھا کہ پہلے چوری کرو اور پھر کالا دھن سفید کرو ، عوام ایمنیسٹی سکیم کو قبول نہیں کریں گے۔ہماری حکومت آئی تو ہم اس قانون کو ختم کردیں گے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *