August 18, 2018

تحریک لبیک کا دھرنا، دھرنا مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے مابین ہاتھا پائی

تحریک لبیک کا دھرنا، دھرنا مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے مابین ہاتھا پائی

لاہور : تحریک لبیک نے لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے ۔ دھرنے کے مقام پر مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں ہاتھ پائی ہو گئی۔ پولیس نے دھرنا مظاہرین پر ڈھنڈے بھی برسائے۔ خیال رہے کہ تحریک لبیک نے لاہور مال روڈ پر احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے۔ تحریک لبیک کے رہنما مولانا خادم حسین رضوی کی جانب سے حکومت کو فیض آباد معاہدے پرعمل درآمد کے حوالے سے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد ملک گیردھرنوں کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Related posts