بڑا سیاسی دھماکہ!(ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کتنے رہنماؤں نے(ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا؟دیکھ کر ہر کوئی چونک اٹھا

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے 60رہنماؤں کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان ، یہ اعلان رفعت اکبر ، محمد شعیب ، حسین طوری و دیگر نے چوہدری شجاعت سے ملاقات میں کیا ۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے سابق ایم پی اے رفعت سواتی ، محمد شعیب ، حسین طوری سمیتدیگر رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں انہوں نے باقاعدہ طورپر (ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیاچوہدری شجاعت حسین نے ان تمام رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

کہا کہ بھارتی بربریت کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے پاکستان او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے کردار ادا کرے ۔

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *