وزیر داخلہ احسن اقبال نے پاکستان کے دفاع کیلئے ایٹم بم کو غیر اہم قرار دے دیا

2-444.jpg

لاہور : وزیر داخلہ احسن اقبال نے پاکستان کے دفاع کیلئے ایٹم بم کو غیر اہم قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ایٹم بم نہیں علم کی طاقت ہی ہمارا دفاع کرے گی۔ گزشتہ پانچ سال میں پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت بن چکا ہے۔بھارت ہماری پالیسیوں کو اپنا کر ہم سے آگے نکل گیا ہے۔ ہم ترقی کے دو مواقع ضائع کرچکےہیں۔ بنگلا دیش بھی ہماری پالیسیوں پر عمل کر کےآگے نکل چکا ہے۔
یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *