حکومت کے وعدے اور دعوے جھوٹے ثابت، گرمیاں ابھی ٹھیک طرح شروع نہیں ہوئیں اور بجلی کا شارٹ فال کتنے ہزار میگاواٹ ہو گیا؟ شرمناک انکشاف، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مارچ کے آخر میں ہی گرمیوں میں اضافہ ہو گیا ہے، پورے پاکستان میں گرمی کی لہر آئی ہوئی ہے اور گرمی زیادہ ہونے کی بدولت لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، ایک نجی ٹی ویچینل کی رپورٹ کے مطابق پن بجلی ذرائع سے ایک ہزار 650 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے، بجلی کی طلب 16 ہزار 500 میگاواٹ ہے اور گرمی میں اضافے سے بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 180 میگاواٹ ہو گیا

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *