August 18, 2018

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، جلد ہی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کی گرفتاری، چوہدری غلام حسین کا دھماکہ خیز انکشاف، کھلبلی مچ گئی

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، جلد ہی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کی گرفتاری، چوہدری غلام حسین کا دھماکہ خیز انکشاف، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں جن پر لاکھوں اربوں ڈالرز کی کرپشن کے الزامات اور جنہوں نے بے ضابطگیاں کی ہیں، ان میں سے ایک بڑی اور اہم شخصیت جلد ہی نیب کے دفتر میں بیٹھی ہو گی اور کل سعد رفیق بھی نیب میں آ رہا ہے جن کے بہت لمبے ہاتھ

یہ خبر جس ویب سائٹ سے لی گئی ہے اس کا لنک یہاں ہے. شکریہ

Related posts