عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم

good-news-for-imran-khan.jpg

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)توہین عدالت کیس:الیکشن کمیشن نے عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔عمران خان کی جانب سے جمع کروایا گیا جواب بھی مسترد کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو گرفتار کر کے 26اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ 2-3سے کیا گیا ۔الیکشن کمیشن کے سندھ اور پنجاب کے ممبران نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کر
دی ۔جبکہ باقیوں نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی حمایت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *