August 18, 2018

چودھری نثار علی خان کل ایک اہم ترین ملاقات کے بعد کیا کرنے والے ہیں؟؟؟دھماکے دار خبر

چودھری نثار علی خان کل ایک اہم ترین ملاقات کے بعد کیا کرنے والے ہیں؟؟؟دھماکے دار خبر

ٹیکسلا(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چودھری نثار علی خان کل پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے بعد سابق وزیرداخلہ چودھر ی نثار علی خان نے کل ٹیکسلا میں ہنگامی پریس کانفرنس کا اعلان کیاہے۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما بھی ان کے ساتھ ہوں گے ۔ پریس کانفرنس کا اعلان اچانک کیا گیا ہے۔ چوہدری نثار پریس کانفرنس سے قبل علاقے کے اہم رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ پریس کانفرنس

میں چوہدری نثار کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔

Related posts