August 18, 2018

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں میں بنگلہ دیش کو 7-0 سے ہرا دیا‎

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں میں بنگلہ دیش کو 7-0 سے ہرا دیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں میں بنگلہ دیش کو 7-0 سے ہرا دیا ہے۔ اس سے پہلے میچ میں انڈیا نے جاپان کو 5-1 سے شکست دی۔ ایشیا کپ میںآٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ورلڈ کپ 2018 میں جو کہ نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا کوالیفائی کر جائے گی، اس ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی

Related posts