کیا یہ قوم کی بیٹیاں نہیں؟؟؟جن کے کپڑے تک پولیس نے پھاڑ دیئے

2-14.jpeg

ملزم نہ ملنے پر شیخوپورہ ننکانہ کی شیر پولیس نے گھر میں گھس کر مجرم کے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ۔ ایس ایچ او نے گھر میں گھس کر خواتین کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ ان کے کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔کیا ان سے برے مجرم ایوانوں میں نہیں؟ یہ پولیس ان کے اہل خانہ پر ایسا تشدد کیوں نہیں کرتی۔؟ ملک کا قانون غریب کیلئے الگ اور امیر کیلئے الگ ، ایک غریب سائیکل چور کا پورا خاندان مجرم جبکہ کھربوں لوٹنے والے آزاد ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *