مایہ ناز پاکستانی گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ابرار الحق کی گاڑی پر لگی

ibr.jpg

لاہور(پی کے خبر آن لائن) مایہ ناز پاکستانی گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ابرار الحق کی گاڑی پر لگی غیر نمونہ نمبر پلیٹ محکمہ ایکسائز نے اتار لی۔ ابرارالحق والٹن روڈ پر اپنی گاڑی میں محوِ سفر تھے کہ محکمہ ایکسائز نے انہیں روک لیا۔ اہلکاروں نے ان کی گاڑی کو فینسی نمبر پلیٹ ہونے کے باعث روکا اور نمبر پلیٹ اتار لی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی
جانب سے غیر نمونہ نمبر پلیٹس کیخلاف کارروائی جاری ہے جس دوران فینسی نمبر پلیٹس لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاون کیا جارہاہے اور ان کی گاڑیوں کو روک کر نمبر پلیٹس اتار لی جاتی ہیں اور انہیں حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی نمبر پلیٹس لگانے کی تلقین کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *