پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان نے اپنے 09ابتدائی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

2-43.jpg-43.jpg

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان نے پی ایس ایل کیلئے اپنے ابتدائی 09کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ بتایاگیا ہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان نے اپنے 09ابتدائی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں کیرون پلارڈ ،کمار سنگا کارا ، شعیب ملک ، صہیب مقصود ، کاشف بھٹی ،محمد عرفان،سہیل تنویر ، جنید خان اور محمد عرفان خان شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *