پاکستان میں اسمارٹ فون صارفین کیلئے شاندار خوشخبری

smart-phones.jpg

لاہور(نیوز ڈیسک) سام سنگ نے اپنی جدید ترین گلیکسی نوٹ 8 سمارٹ ڈیوائس پاکستان میں بھی متعارف کروا دی جو تکنیکی سوچ رکھنے والے صارفین کی زندگیوں کو فروغ دینے کے لئے دلچسپ ایس پین اور متعدد دیگر انقلابی ٹیکنالوجی پر مشتمل خصوصیات کی حامل ہے۔ گزشتہ روزافتتاحی تقریب میں سام سنگ پاکستان اور افغانستان کے صدر وائی جے کم نے کہا کہ ہمیں اس طاقتور ڈیوائس کو متعارف کرانے
پر فخر ہے۔ یہ فون آج کے انتہائی مسابقتی اور تیز رفتار دنیا میں سبقت حاصل کرنے کے خواہاں صارفین کے لئے طاقتور عالمی رابطےکا ذریعہ ہوگا۔سام سنگ موبائلز کے سربراہ عمر گھمن نے کہا کہ نوٹ 8 کا ڈیزائن ایک بڑے انفینٹی ڈسپلے کے ساتھ تیار نے کہا کہ نوٹ 8 کا ڈیزائن ایک بڑے انفینٹی ڈسپلے کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ طاقتور ایس پین ٹیکنالوجی کے ساتھ یہ ڈیوائس یقینی طور پر صارفین کی توقعات پر پوری اترے گی اور انہیں اپنی تخلیق کے اظہار کیلئے زیادہ آزادی فراہم کرے گیکیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ طاقتور ایس پین ٹیکنالوجی کے ساتھ یہ ڈیوائس یقینی طور پر صارفین کی توقعات پر پوری اترے گی اور انہیں اپنی تخلیق کے اظہار کیلئے زیادہ آزادی فراہم کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *