نواز شریف کی واپسی ۔۔۔ ملک کے ماہر قانون دان نے خوشخبری سنادی

1-4.jpg

لاہور(نیوزڈیسک)ماہر قانون دان عابدحسن منٹو نے کہا ہے کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے یہ مشکوک بات ہے جب تک آئین میں کوئی شق نہ ہوکسی کوتاحیات نااہل قرارنہیں دیا جاسکتا ۔ ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے عابد حسن منٹو نے کہا کہ ملک میں معاملات آئین وقانون کے مطابق ہی چلنے ہیںاس لیے نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے یہ مشکوک بات ہے اگرمیں نے ماضی میں کوئی جھوٹ بولا توکیا میں پوری عمرکیلئے جھوٹا ہو گیا ہوں ؟

جب تک آئین میں کوئی شق نہ ہوکسی کوتاحیات نااہل قرارنہیں دیاجاسکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *