معروف بالی ووڈ اداکار ونود کھنہ انتقال کر گئے

Vinod.jpg

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف لیجنڈری بالی ووڈ اداکار ونود کھنہ انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف لیجنڈری بالی ووڈ اداکار ونود کھنہ 70سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔
بھارتی میـڈیا رپورٹس کے مطابق ونود کھنہ رواں ماہ کے شروع میں ڈی ہائی ڈریشن کے باعث ہسپتال منتقل کئے گئے تھے جب کہ وہ کینسر کے موذی مرض میں بھی مبتلا تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *