عامر خان نے اپنی 16سال پرانی قسم ایک خاتون کی خاطر توڑ دی ۔۔ مسٹر پرفیکٹ نے کیا قسم کھا رکھی تھی ؟

amir-khan-no-perfectiont.jpg

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ کے بارے میں مشہور ہےکہ وہ کبھی کسی ایوارڈ شو میں نہیں جاتے اور نہ کسی سے ایوارڈ وصول کرتے ہیں مگر قارئین کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ انہوںنے اپنی یہ 16 سال پرانی قسم توڑ دی ہے اور
اس کی وجہ کمعروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کےوالد دینا ناتھ منگیشکر کے نام سے ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی اور آر ایس ایس چیف کے ہاتھوں سے اپنی فلم ’دنگل‘ کے لیے ایوارڈ بھی وصول کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *